😊مشتری ہوشیار باش
Feeling naughty
کالر: سر میں میزان بینک سے آپ کو کال کر رہا ہوں۔ ہمارے آفیسر آپ کو نیو کارڈ کے لیے کال کر رہے ہیں، آپ انہیں ڈیٹیل نہیں دے رہے۔ کوئی ایشو ہے؟
میں: جی وہ پرسنل نمبر سے کال کر رہے ہیں۔ اس سے کال کر کے کوئی کہے کہ میں آپ کا آفیسر ہوں تو میں کیسے مان لوں؟
کالر: سر یہ نمبر چیک کر لیجیے، میزان آفس کا نمبر ہے۔
کالر: ٹوں ٹوں ٹوں
اتنی عدم برداشت پیدا ہو گئی ہے ہماری قوم میں۔ میرے پاس ابھی اور بھی کئی نصائح تھیں جن سے وہ محروم ہو گیا۔ میں کون سا گالیاں دے رہا تھا؟ 

