کاروبار کا اصول


کاروبار کا اصول



risk_management_in_buiness


 پراپرٹی ہو، اسٹاک ہو یا کوئی اور مارکیٹ، اس میں پیسہ تب ہی کمایا جا سکتا ہے جب پیسہ لگایا بھی جائے۔ حتی کہ ایک جنرل اسٹور کھولنے کے لیے بھی سرمایہ درکار ہوتا ہے۔ مارکیٹ سے باہر بیٹھ کر، نقصان سے ڈر کر پیسہ نہیں کمایا جا سکتا۔

لیکن اس کے لیے یہ بھی ضروری ہے کہ یا تو خود نقصان سے نکلنا آتا ہو اور یا پھر کسی قابل اعتماد ماہر کی رہنمائی حاصل ہو۔ ورنہ پہلی بار میں سب صاف ہو جائے گا۔

Business
Risk management for business

Post a Comment

Previous Post Next Post